ایکنا جماعت الدعوہ حافظ سعید مقدمہ دہشت گردی الزامات فنڈ

ایکنا جماعت الدعوہ حافظ سعید مقدمہ دہشت گردی الزامات فنڈ

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ-جماعت الدعوہ کو فلاحی تنظیموں اور ٹرسٹ مثلاً الانفال ٹرسٹ، دعوت الارشاد ٹرسٹ، معاذ بن جبل ٹرسٹ کے ذریعے بڑی مقدار میں اکٹھا ہونے والے فنڈز سے دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے کا مرتکب ٹہرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506318    تاریخ اشاعت : 2019/07/04